0
Monday 13 May 2024 10:55

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کونسل کے صدر علامہ صاحبزادہ محمد ابوالخیر زبیر کی صدارت میں مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، مولانا اللہ وسایا، مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا مفتی گلزار نعیمی، سید ناصر عباس شیرازی، مولانا سید جعفر نقوی، زاہد علی آخونزادہ، عبداللہ گل، ڈاکٹر سید علی عباس نقوی، طاہر رشید، شیر افضل، مولانا عبدالوحید خان، رضیت باللہ، عبدالواسع اور دیگران موجود تھے۔ اجلاس کے دوران مختلف امور پر اہم فیصلہ جات کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 1134530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش