لاہور، ایوان خیر میں متحدہ طلبہ محاذ کے اجلاس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ متحدہ طلبہ محاذ کا اجلاس انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسلامی جمعیت طلبہ، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، جمعیت طلبہ اسلام، اہلحدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن، مصطفیٰ سٹوڈنٹس فیڈریشن، مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)، مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن(ق) سمیت دیگر طلبہ تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فلسطین پر ہونیوالے اسرائیلی مظالم کی پرزور انداز میں مذمت کی گئی۔ طلبہ رہنماوں نے اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ فی الفور طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔ اجلاس میں طلبہ یونین کی بحالی کیلئے مشترکہ مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔