0
Monday 27 Nov 2023 20:34

جامعہ کراچی میں اسکول آف لاء کی نئی عمارت کا بدست ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین افتتاح

  • جامعہ کراچی میں اسکول آف لاء کی نئی عمارت کا بدست ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین افتتاح

اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ داؤدی بوہرہ کمیونٹی کی سماجی خدمات سرحدوں اور قومیتوں سے بالاتر ہیں، جامعہ کراچی میں اسکول آف لاء کی عمارت تعمیر کرکے دینا بوہرہ جماعت کی جانب سے تعلیمی میدان میں اہم شراکت کی نشاندہی ہے، سیدنا مفضل سیف الدین کے دورہ کراچی کے موقع پر یہ افتتاح طلباء اور قوم کے لیے ایک قیمتی تحفہ اور ایک قابل احترام رہنما سیدنا مفضل سیف الدین کے نام سے منسوب عمارت ایک فن تعمیر ہے، یہ جدید ترین سہولت علمی فضیلت کے عزم کی علامت اور عالمی انسانی ترقی کو فروغ دینے میں داؤدی بوہرہ جماعت کے وسیع تر وژن کی عکاسی بھی ہے، فکری ترقی اور تعلیمی فروغ کیلئے سیدنا مفضل سیف الدین کی لگن قابل ستائش اور یہ تعلیمی ترقی بلاشبہ ہماری نسلوں پر دیرپا اثر چھوڑے گی، میں سندھ میں تعلیمی ترقی کے لئے بوہرہ کمیونٹی کا شکرگزار ہوں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بوہرہ برادری کی جانب سے جامعہ کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین کے نام سے منسوب عمارت سیدنا مفضل سیف الدین اسکول آف لاء (کلیہ قانون) کی تعمیر کرکے دی جانے والی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عمارت کا افتتاح داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے کیا۔ اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چانسلر و گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، سیکریٹری بورڈز اینڈ یونیورسٹیز، ممبر سینیٹ و سنڈیکیٹ، روئسائے کلیہ جات، صدور شعبہ جات اور عمائدین شہر کی کثیر تعداد موجود تھی۔

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ بوہری جماعت پاکستان کی سب سے پرامن کمیونٹی میں سرفہرست ہے، مشکل حالات ہونے کے باوجود بھی اس جماعت نے اپنی معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھا جو کہ آسان کام نہیں، معاشی سرگرمیوں اور پاکستان کی تعمیر، ترقی و خوشحالی میں بوہری جماعت نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے، بوہرہ کمیونٹی نے شہر قائد میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ سمیت فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیا ہے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے میں بھی ان کا کلیدی کردار ہے، میں جامعہ کراچی میں اسکول آف لاء (کلیہ قانون) کے لئے عمارت تعمیر کرنے پر سیدنا مفضل سیف الدین کا مشکور ہوں اور امید کرتا ہوں کہ عصرحاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اس عمارت میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے اپنے شعبہ میں کارہائے نمایاں انجام دیں گے۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کی خدمات کی دنیا معترف ہے، آج بوہرہ برادری نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی سماجی اور تعلیمی خدمات کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے، سیدنا مفضل سیف الدین کی قیادت میں بوہرہ برادری نے اپنے بزرگوں کی روایات اور تہذیب کو پھلنے پھولنے کا جو ماحول عطا کیا ہے وہ لائق تحسین اور قابل تقلید ہے، سیدنا مفضل سیف الدین کی تعلیم اور صحت کے شعبہ میں گراں قدر خدمات ہیں اور جامعہ کراچی میں داؤدی بوہرہ جماعت کی جانب سے تعمیر کیا جانے والا شعبہ جینیات اور فیکلٹی آف لاء اسی سلسلے کی ایک کڑی اور بہترین مثال ہے۔
خبر کا کوڈ : 1098538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش