آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دورہ ایران کے موقع پر صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات میں سرحدوں کے تحفظ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور جغرافیائی سالمیت کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ سرحدوں کو محفوظ بنانے، توانانی، اقتصادی، تجارتی اور سماجی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لئے اس حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں پر غور کر رہا ہے۔ ایرانی صدر نے زور دے کر کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری لانے کے لیے سرگرمیوں میں تیزی لائی جائے۔