پاکستان اور ایران کے درمیان 100 میگا واٹ گبد-پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے 100 میگا واٹ گبد-پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا۔ گبد-پولان ٹرانسمیشن لائن وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی کی بدولت ریکارڈ مدت میں تعمیر مکمل ہوئی ہے۔ اس ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل سے ایران سے درآمد کی جانے والی سستی بجلی کی مجموعی مقدار 204 میگاواٹ ہوگئی ہے، 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن کو اپ گریڈ کرکے 220 کے وی کردیا گیا ہے، 4 ماہ کی ریکارڈ مدت میں یہ منصوبہ مکمل کیا گیا ہے۔ نئی ٹرانسمیشن لائن سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بجلی کی ترسیل میں بہتری آئے گی اور کاروباری سرگرمیوں کے لئے بجلی کی وافر مقدر میسر آئے گی۔