0
Sunday 5 Feb 2023 19:09

قم، دہہ فجر کی تقریب میں مسلم ممالک کے طلبہ کی شرکت

  • قم، مسلم ممالک کے طلبہ کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر

    قم، مسلم ممالک کے طلبہ کی انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امام راحل حضرت آیت اللہ روح اللہ خمینی کی فرانس سے ایران آمد اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر دہہ فجر کی تقریبات جاری ہیں۔ ۲۲ بہمن گیارہ فروری کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے سلسلے میں بین الاقوامی مرکز برائے آموزش زبان مدرسہ المہدیؑ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں افریقہ، یورپ، انڈیا، پاکستان، عراق، شام اور یمن سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ شریک ہوئے۔ مدرسہ المہدیؑ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچموں اور مختلف بینرز اور تصاویر سے سجایا گیا تھا۔ تقریب میں شریک طلبہ نے امام خمینی کو خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ اور استعماری طاقتوں کی حامی قوتوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ : 1039702
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش