تہران، روز ولادت سیدہ فاطمہؑ پر خواتین کی واک کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ لخت جگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، مخدومہ کائنات حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے روز ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوری ایران میں جشن کی تقریبات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تہران میں نماز جمعہ کے بعد خواتین کی واک منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہزاروں خواتین اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں چوک شہدا سے امام حسینؑ چوک تک واک میں شریک ہوئیں۔ خواتین نے ہاتھوں میں پھول، شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔