0
Saturday 14 Jan 2023 04:06

تہران، روز ولادت سیدہ فاطمہؑ پر خواتین کی واک

اسلام ٹائمز۔ لخت جگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، مخدومہ کائنات حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے روز ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوری ایران میں جشن کی تقریبات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تہران میں نماز جمعہ کے بعد خواتین کی واک منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہزاروں خواتین اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں چوک شہدا سے امام حسینؑ چوک تک واک میں شریک ہوئیں۔ خواتین نے ہاتھوں میں پھول، شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1035376
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Zahra ji husaini
India
Kash mai bhi isme hoti masha allah khuda khair kare maao aru bahno ki inki sari nek jaez dili hajat ko khuda qabool kare app sab bahot achcha kam kar rahi h subhanallah
ہماری پیشکش