0
Monday 9 Jan 2023 17:53

ایس یو سی پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

    شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی، زہرا اکیڈمی کراچی کے زیراہتمام اور ایس یو سی پاکستان تحصیل گڑھی یاسین، صوبہ سندھ کے زیرانتظام تحصیل گڑھی یاسین کے سیلاب متاثرہ علاقوں، گاؤں گلاب خان موھل، گاؤں یار محمد مائری،  گاؤں سوڈل خان مائری، گاؤں حافظ آباد خروس، گاؤں نیاز علی خروس، گاؤں اگھن خان ککرانی، گاؤں چنیسر خروس، سٹی گڑھی یاسین، گاؤں جھانگی فقیر ککرانی، گاؤں فقیر گوٹھ ککرانی اور گاؤں باشک جکھرو، میں 50 متاثرین کو مکمل عزت و احترام، مسالک و مکاتب سے بالاتر ہوکر اور استحقاق کے پیش نظر، محترم رضاکاروں نے 50 خیمے، متاثرین کے زمین بوس مکانات کے قریب اور جائے پناہ پر نصب کرکے دیئے، تاکہ ان کی مشکلات کسی حد تک کم ہوسکیں۔ اس موقع پر متاثرین کو آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سلام اور پیغام بھی پہنچایا گیا اور ان کی صحت و سلامتی کیلئے دعا بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1034570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش