0
Saturday 26 Nov 2022 11:58

آئی ایس او لاہور کے ڈویژنل کنونشن کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے 51ویں ‘‘ تعمیر وطن ڈویژنل کنونشن‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ امامیہ سکاوٹس کے دستے نے تنظیم کے بانی رہنما شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مزار پر حاضری دی، علامہ سید آل حسن رضوی کی قیادت میں پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سکاوٹس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ آل حسن رضوی نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ملت کی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 1026961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش