3
0
Monday 31 Oct 2022 20:32

سیلانی ویلفیئر کے تحت ماس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام

  • سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت ماس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد

    سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت ماس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کے لئے ٹیسٹ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی بہتر تعلیم و تربیت کرکے ہم ملک و قوم کا مستقبل محفوظ و مستحکم بنا سکتے ہیں کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے فرمان کے مطابق نوجوان اس ملک کے مستقبل کے معمار ہیں اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔ گورنر سندھ نے ان خیالات کا اظہار عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ہاکی گراؤنڈ میں سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت ماس آئی ٹی ٹریننگ پروگرام کے لئے ٹیسٹ کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات ایک ریاست کی خدمات کے مساوی ہیں کیونکہ سیلانی زندگی کے ہر شعبے میں کام کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات نہایت خوش آئند ہے کہ سیلانی ویلفیئر گذشتہ 8 سال سے نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم مفت فراہم کررہا ہے اور اس وقت 90 ہزار نوجوان اس آئی ٹی پروگرا م سے مستفید ہورہے ہیں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ سیلانی کا آئی ٹی پروگرام نوجوانوں کے لئے ایک آئیڈیل پروگرام ہے، جس سے وہ کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکتے ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ایسی جدید ٹیکنالوجیز جو پورے پاکستان میں ابھی کہیں پڑھائی نہیں جارہی ہے ان کی تعلیم سیلانی میں بالکل مفت دی جارہی ہے۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ سیلانی کے پاس ایک نہیں بلکہ کئی Success Stories ہیں اور سیلانی سے آئی ٹی سے تربیت حاصل کرنے والے نوجوان آج ہزاروں ڈالرز کمارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام ہی ترقی پسند ممالک اس وقت آئی ٹی کو ترقی کا راستہ بتاتے ہے اور اپنے مستقبل کو آئی ٹی کے ساتھ جوڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1022034
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Abdul Hannan Raza Qurashi
Pakistan
مجھے بھی اس کورس سے استفادہ کرنا ہے، نہ صرف مجھے بلکہ سب لوگوں کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیئے۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جان عالم
Pakistan
میں 2 مہینے سے بے روزگار ہوں، گھر کرائے کا ہے، شادی شدہ ہوں، میرے 2 بچے ہیں، میرے لیے کام کا کچھ وسیلہ بنا دیں۔
ایمان اجمل
میں آمنہ کی طرح کامیاب ہو کر اپنے ماما اور بابا کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں اور ملک کے کام آنا چاہتی ہوں۔ ایمان اجمل راولپنڈی
ہماری پیشکش