0
Thursday 6 Oct 2022 16:14

ملتان میں فکری و نظریاتی نشست، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب

  • مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا ملتان میں فکری و نظریاتی نشست سے خطاب

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا ملتان میں فکری و نظریاتی نشست سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دورہ ملتان کے دورہ مسجد ولی العصر میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ فکری و نظریاتی نشست سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکرٹری تعلیم عارف علی الجانی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر جنوبی پنجاب مولانا اقتدار حسین نقوی، قائم مقام صدر ملتان مولانا ہادی حسین، صوبائی جنرل سیکرٹری زعیم زیدی، عاطف سرانی، وسیم زیدی، انجینئر سخاوت علی سیال سمیت ممبر ڈویژنل امن کمیٹی خاور شفقت بھٹہ، مخدوم حسن رضا مشہدی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ نشست سے مرکزی چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سید ناصر عباس شیرازی اور علامہ اقتدار نقوی نے خطاب کیا۔ رہنماؤں نے اپنے خطاب میں موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ایک تنظیمی فرد کی ذمہ داریوں پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 1017937
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش