0
Sunday 7 Aug 2022 12:43

راولپنڈی، آئی ایس او کے رضاکاروں کی خدمات

  • راولپنڈی، آئی ایس او کے رضاکار محرم الحرام میں خدمات انجام دیتے ہوئے

    راولپنڈی، آئی ایس او کے رضاکار محرم الحرام میں خدمات انجام دیتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا کے دوران پانی کی سبیلوں، کتب کے اسٹالز اور سیکورٹی سمیت مختلف خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کے سوشل میڈیا سیل کے مطابق امام بارگاہ یادگار حسینؑ سیٹلایٹ ٹاون، ائیرپورٹ روڈ چکلالہ، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر عزاداروں کیلیے سبیلیں لگائی گئ ہیں، مجالس عزا کے دوران امام بارگاہوں کے باہر کتب کے اسٹالز لگائے ہیں اور عزاداری کی محافل کے دوران شرکا کی تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔ امامیہ اسٹوڈٹنس آرگنائزیشن کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے رضاکاروں کو فرسٹ ایڈ، جامہ تلاشی، ہنگامی صورتحال میں زخمیوں کو منتقل کرنے کا طریقہ کار اور جان بچانے کے لیے سی پی آر انجام دینے کی مشقیں بھی کروائی گئی ہیں۔ آئی ایس او کے سوشل میڈیا سیل کے مطابق تمام مقامات پر مقامی انتظامیہ کے ساتھ ہم آہنگی اور باہمی تعاون کیساتھ انجام دیا جا رہا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 1008015
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش