0
Saturday 6 Aug 2022 12:42

شہید حسینی کے مزار پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی

  • پیواڑ، شہید حسینی کے مزار پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی کی تصاویر

    پیواڑ، شہید حسینی کے مزار پر امامیہ اسکاوٹس کی سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رح کے یوم شہادت کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزینش پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام مرقد شہید حسینی پیواڑ پارہ چنار میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ شہید حسینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے شہید کے مزار حاضر دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ بعد ازاں امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے مزار اقدس پر سلامی پیش کی اور شہید کے افکار و نظریات پر کاربند رہنے کے لیے تجدید عہد کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1007886
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش