0
Saturday 6 Aug 2022 12:15

شہید حسینی کے دور قیادت کی چند جھلکیاں

  • علامہ عارف حسین الحسینی شہید کے دور قیادت کی چند جھلکیاں

    علامہ عارف حسین الحسینی شہید کے دور قیادت کی چند جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ آج شہید علامہ عارف حسین الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ امت اسلامیہ پاکستان اپنے قائد کی رہنمائی سے 5 اگست 1988ء کو محروم ہوئی۔ جب سفاک قاتل نے جامعہ معارف الاسلامیہ پشاور میں انہیں نماز فجر کے وقت شہید کر دیا۔ علامہ عارف الحسینی 25 نومبر 1946ء کو سابقہ قبائلی ایجنسی اور موجودہ ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار اور افغانستان کی سرحد سے چند کلومیٹر دور واقع گاوں پیواڑ کے معزز حسینی سادات خاندان میں پیدا ہوئے۔ علامہ عارف الحسینی وہ قائد ہیں، جنہوں نے سیاست کو شجرہ ممنوعہ سمجھنے والی ملت جعفریہ کو عملی سیاست میں شمولیت پر آمادہ کیا۔ وہ وسعت نظر، سیاسی بصیرت اور جمہوری سوچ کے مالک، جمود کو توڑنے اور فوری قوت فیصلہ رکھنے والے سیاسی و مذہبی رہنماء تھے۔ قصر زینب بھکر میں 10 فروری 1984ء کو انہیں مفتی جعفر حسین رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کے بعد تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ اس وقت ان کی عمر 38 سال تھی۔ وہ تقریبا ساڑھے چار سال قیادت اور نمائندہ ولی فقیہ کے منصب پر فائز رہے۔ پھر 42 سال کی عمر میں استعماری قوتوں کے خریدے گئے قاتل کے ہاتھوں شہید کرا دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 1007879
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش