0
Thursday 4 Aug 2022 17:05

عشرہ محرم، علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا مجالس عزا سے خطاب

  • عشرہ محرم الحرام کی مجالس عزا سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا خطاب جاری ہے

    عشرہ محرم الحرام کی مجالس عزا سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا خطاب جاری ہے

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کے عشرہ اول (یکم یا 9 محرم الحرام) کے موقع پر معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی شہر قائد کے مختلف مقامات پر خطاب کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علامہ شہنشاہ نقوی صبح 8 بجے سولجر بازار میں واقع عزاخانہ شاہ شہیدان (برمکان علی متقی جعفری) میں تفسیر سورہ والعصر کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔ اس کے بعد شام 5 بجے نشتر پارک کی مرکزی مجلس عزا سے عقیدہ امامت پر علامہ شہنشاہ نقوی کا خطاب سننے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ نشتر پارک میں موجود ہوتے ہیں۔ بعد از مغربین علامہ شہنشاہ نقوی مسجد و امام بارگاہ باب العلم شمالی ناظم آباد میں تفسیر سورہ حجرات کے موضوع پر خطاب کرتے ہیں۔ عشرہ اول کے دوران علامہ شہنشاہ نقوی کا ایک روز کا چوتھا خطاب امام بارگاہ بقیتہ اللہ ڈیفینس میں ناموس مصطفیٰؐ کے موضوع پر ہوتا ہے جبکہ علامہ شہنشاہ نقوی آخری خطاب رات 11:30 بجے امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان میں عظمت امام حسینؑ کے عنوان سے کررہے ہیں۔ مجالس عزا میں مرد و خواتین عزاداروں کی بڑی تعداد شریک ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1007598
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش