تحریک مکاتب امامیہ اور تحریک نفاذ شریعت کے بانی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ رسول اکرم (ص) کی ذات پر مسلمان متحد نہیں ہونگے تو کہاں ہونگے۔ رسول اللہ (ص) کی ذات پاک حقیقت میں مسلمان کے درمیان نکتہ اتحاد ہے۔ ہمیں لا الہ الا ...
پی ایم ایل این کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ جس طرح عمران خان نے مودی حکومت کیلئے اپنا اندازہ بیان کیا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو مودی ایک غیر روایتی حکمران ہونے کے ناطے کشمیر پہ بات کرینگے اور مسئلہ حل ہو جائیگا، اسی ...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ چین اور ایران کی مثال بھی ہے، جنہوں نے تجارتی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کشمیریوں کی حمایت اور بھارت کی مخالفت کی ہے، حالانکہ ایران اسوقت عرب ممالک کی نسبت زیادہ مجبور اور بھارتی ...
مسلم پولیٹیکل کونسل آف انڈیا کے صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت کی حکومت نے کبھی نہیں چاہا کہ مسلمان متحد ہوں۔ بھارت کی حکومتوں نے ہمیشہ مسلمانوں کو تفرقہ اور انتشار کا نشانہ بنایا۔ مسلمانوں میں مسلکی تضاد و منافرت ...
''اسلام ٹائمز''کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ تاثر تو یہ دیا جا رہا تھا کہ ایران کے بھارت کے ساتھ چاہ بہار پورٹ کے حوالے سے تجارتی تعلقات ہیں، وہ کبھی بھی کھل کر پاکستان کی حمایت نہیں کریگا، لیکن ایرانی ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ نے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ متحدہ عرب امارات کے کان تک جوں تک نہیں رینگی، کشمیر کیساتھ مودی یعنی گجرات کا قصاب کیا کر رہا ہے اور ہم کیا کرنے جا رہے ہیں، میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ سرزمیں جسکو آقای نامدار ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ کامیاب سفارتکاری اور جنگ میں اپنے زور بازو پر اعتماد ہی میں کامیابی ہے۔ پوری قوم کشمیر پر متحد ہے، دنیا کی کوئی طاقت بھارتی قبضے کو برقرار نہیں رکھ سکتی،...
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماء کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب عرب ممالک کھل کر پاکستان کی بات نہیں کر رہے، بلکہ سن ہی نہیں رہے تو امریکہ سے امید لگانا بیکار اور بے وقوفی ہے، پہلے صدر ٹرمپ نے ثالثی کی بات کی اور مودی حکومت نے اتنا بڑا ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق سینیٹر و مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی کو از سرِنو مرتب کرنا چاہیئے، پالیسی کو مرتب کرتے وقت پارلیمنٹ اور تھینک ٹینک کو اعتماد میں لینا چاہیئے۔ سابق دور حکومت میں ریاست پاکستان اور حکومت نے ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران سابق سینیٹر کا کہنا تھا کہ 40 ملکی اتحاد پہلے ہی واضح کرچکا ہے۔ ریاض کانفرنس کے دوران اس اتحاد کے بانی نے پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک کو چھوڑ کر بھارت کو شرکت کی دعوت دی۔ پاکستان نے اس میں شرکت نہیں کی۔ ...
پاکستان عوامی تحریک سندھ کے نائب صدر کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پاکستان کے ساتھ ایک مذاق تھا۔ ٹرمپ کو بھارت کی اس حرکت کے بارے میں پہلے سے علم تھا۔ اس کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ امریکا ...
پی ایم ایل این کے سینیٹر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمیں اپنے قومی مفاد کا پتہ نہیں یا اپنی صلاحیت پر اعتماد نہیں، آگے بڑھ کر خود بات کریں، جو بھی کرنی ہے، جب پاکستان امن چاہتا ہے اور کشمیریوں کا موقف ساری دنیا میں پیش کیا جاسکتا ہے ...
سابق وزیر مملکت کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ اب یہ ضروری ہے کہ پاکستان افغانستان میں امریکی انخلاء کیلئے اپنے کردار کو امریکہ کے کشمیر پر کردار سے مشروط کر دے۔ پھر پتہ چلے گا کہ عمران خان کا دورہ کامیاب تھا یا نہیں، کیا مودی حکومت کے ...
الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کا اسلام ٹائمز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آن لائن ویزا سسٹم کی وجہ سے پاکستان خصوصاً گلگت بلتستان کی سیاحت نے بہت ترقی کی، کیونکہ ویزا پراسیس آسان ہونے سے سیاحوں کا اہم مسئلہ حل ہو گیا، جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں ...
خیبر پختونخوا کے وزیر صحت کا "اسلام ٹائمز" سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ہم ہر سطح پر کمی کا شکار ہیں، صحت کی دستیاب سہولیات سے استفادہ حاصل نہیں کیا جا رہا، پالیسی تو یہ ہے کہ جتنے بیڈز ہیں اتنے ہی مریض ہونے چاہئیں، ہمارے ہسپتالوں میں ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم امریکا اور ایران کی جنگ خود اپنے ملک مین لانا چاہتے ہیں، ہم ہر دور میں امریکا کے غلام رہے ہیں، سپاہی بن کر جنگ لڑتے ہیں، کرائے کے لیے کام کرتے ہیں، درپردہ ہمارا سودا کیا گیا ...
جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے چیئرمین کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں کشمیری نوجوانوں سے اپیل کرنا چاہونگا کہ بندوق کا راستہ چھوڑ کر خود سپردگی کریں۔ بندوق کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ میں یہ بھی کہتا چلوں کہ بھارت کے حکمرانوں ...
نو منتخب ایم پی اے سید اقبال میاں کا اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنی خصوصی گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ اگر اللہ نے زندگی بخشی اور توفیق دی تو اپنے ووٹرز کیساتھ ساتھ دیگر کا بھی اسی طرح خیال رکھتے ہوئے سیاسی روایات کو یکسر تبدیل کرونگا، بلکہ ارادہ ہے کہ جن مقامات ...
پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماضی میں جب بھی مذاکرات کی بات ہوئی، یا پاکستان میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا یا بھارت کی جانب سے کہیں نہ کہیں دھماکے شروع ہوگئے، اب بزدل خان کی اصل شکل بے نقاب کر ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو مسلمان ممالک ہیں، ان میں سے کسی کو امریکہ فائدہ نہیں پہنچائے گا۔ ایران اور سعودی عرب دونوں کا مفاد اس میں ہے کہ وہ آپس میں بیٹھ کر اس مسئلہ پر بات کریں۔ ایسا نہ ...