بیرسٹر نیاز اللہ نیازی کا ضمنی الیکشن اور دھاندلی کے الزامات پر اہم انٹرویو
متعلقہ فائیلیںبیرسٹر نیاز اللہ نیازی تحریک انصاف کے رہنماء ہیں، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیاز اللہ نیازی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا، نیاز اللہ نیازی عمران خان کے اہم کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے بھی دوران سماعت الجھے تھے کہ وہ پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمزنے بیرسٹر نیاز اللہ نیازی سے حالیہ ضمنی الیکشن اور دھاندلی کے الزامات پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial