اسرائیل پر ایرانی حملہ، پس پردہ عوامل و حقائق، مولانا سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی انٹرویو
متعلقہ فائیلیںعلامہ سید احمد اقبال رضوی اس وقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے جمہوری اسلامی ایران کے صہیونی اسرائیل پر کامیاب حملے اور پس پردہ عوامل و حقائق و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ پر مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial