0
Friday 31 Jan 2025 21:35

گلگت میں احتجاجی جلسے سے آغا راحت حسین الحسینی کا اہم خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ امام مہدی کی شان میں توہین کرنے والے شخص کی عدم گرفتاری سوالیہ نشان ہے، لگتا ہے فوج اور ادارے بھی بے بس ہیں۔ گلگت میں گستاخ امام زمانہ کی عدم گرفتاری کیخلاف منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین نے کہا کہ اس گستاخی کے معاملے پر ہم ہرگز خاموش نہیں رہیں گے، ابھی تو شروعات ہیں، آگے ہم پورے گلگت بلتستان میں احتجاج کا دائرہ بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کا ملت تشیع کیخلاف رویہ ہمیشہ سے ہی جانبدارانہ رہا ہے۔ یہاں گلگت بلتستان میں شیعہ سنی فسادات کرانے کی سازش ہو رہی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1187842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش