0
Friday 31 Jan 2025 22:22

گلگت بلتستان میں فتنہ خوارج نے سر اٹھایا ہے، شیخ شرافت ولایتی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت کے معروف عالم دین شیخ شرافت ولایتی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں فتنہ خوارج نے سر اٹھایا ہے۔ اس فتنے کا سرکچلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کتنی افسوسناک بات ہے کہ ایک جاہل تکفیری سرعام توہین کرتا ہے لیکن بعض شرپسند عناصر اس ملعون کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ استور کے لوگوں کو چاہیے تھا کہ اس جاہل ملعون کو پکڑ کر قانون کے حوالے کرتے لیکن وہ لوگ خاموش ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1187870
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش