متعلقہ فائیلیںرپورٹ: لیاقت علی انجم
گلگت بلتستان کے ضلع استور میں ایک تکفیری مولوی کی جانب سے حضرت امام مہدی (عج) کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت، سکردو میں میں مظاہرے ہوئے جبکہ استور میں گذشتہ دو روز سے مسلسل دھرنا دیا جا رہا ہے۔ گستاخ کی عدم گرفتاری کیخلاف استور میں محبین امام زمان نے دو روز سے دھرنا دیا ہوا ہے۔ مائنس 18 کی سخت سردی کے باوجود لوگ رات کو دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial