QR CodeQR Code

حسن نصراللہ کی شہادت بہت ہی افسوسناک، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، ناصر حسین شاہ

29 Sep 2024 14:52

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرپرسن کے آئینی بحران کے سوال کے درمیان جواب سے قبل سندھ کے سینئر صوبائی وزیر نے حسن نصراللہ شہید کے لواحقین اور ان کے ساتھیوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں، اس کی کاروائیاں بڑھتی جارہی ہیں، اللہ سے دعاگو ہیں بہت جلد اسرائیل نیست و نابود ہو۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت بہت ہی افسوسناک اور دکھ والی خبر ہے، اسکی مذمت بھی کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرپرسن کے آئینی بحران کے سوال کے درمیان جواب سے قبل انہوں نے حسن نصراللہ شہید کے لواحقین اور ان کے ساتھیوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں، اس کی کاروائیاں بڑھتی جارہی ہیں، اللہ سے دعاگو ہیں بہت جلد اسرائیل نیست و نابود ہو۔


خبر کا کوڈ: 1163217

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1163217/حسن-نصراللہ-کی-شہادت-بہت-ہی-افسوسناک-اسرائیلی-جارحیت-مذمت-کرتے-ہیں-ناصر-حسین-شاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com