متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا
مناسبت: عید مباہلہ
عنوان: مباہلہ تمام ادیان پر اسلام کی برتری کی دلیل
میزبان: محمد سبطین علوی
مہمان: حجة الاسلام والمسلمین ملک نصیر حسین
پیشکش: سید انجم رضا
موضوعات گفتگو:
مباہلہ سے کیا مراد ہے؟
مباہلہ میں اہلبیت کے فضائل
مباہلہ اور اسلام کی دیگر ادیان پر برتری