0
Sunday 16 Jun 2024 14:29
ولاگ

ایران میں صدارتی انتخابات

16 جون 2024
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار اسلام ٹائمز وی لاگ
 
موضوعات: ایران صدارت کے امیدوار میدان میں
 
حزب اللہ اسرائیل ایک دن میں تین ہزار میزائل برسائے گی
 
اسرائیل میں استعفوں کی بارش۔۔؟
 
وی لاگر : سید عدنان زیدی
 
پیشکس: سید انجم رضا
28 جون 2024 ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
 
30 مئی سے 3 جون تک 80 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے
 
جن 6 امیدواروں کے نام فائنل ہوئے وہ درج ذیل ہیں
1-مسعود پزشکیان
2-مصطفیٰ پور محمدی
3- سعید جلیلی
4- علی رضا زاکانی
5- محمد باقر قالیباف
6- سید امیر حسین قاضی ذادہ ہاشمی
 
ایران نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت کے فوراً بعد انتخابات کا اعلان کر کے ثابت کیا کہ ایران مکمل طور پر جمہوری مملکت ہے جو عوام کو ان کا حق رائے دہی دے کر اپنا نمائندہ متخب کرنے کی آذادی فراہم کرتی ہے۔
 
وزیر اعظم شہباز شریف کا اعلی سطحی وفد کے ہمراہ چائنہ کا دورہ،صدر و کابینہ سمیت چائنہ کے سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں۔
 
یہودیوں کو سبز باغ دکھا کر جس اسرائیل کا قیام عمل میں لایا گیا وہ سبز باغ حماس نے طوفان الاقصیٰ سے برباد کر دیا اسرائیلی یونان کی طرف بھاگنے لگے لاکھوں اسرائیلی یہودیوں نے یونان میں مستقل قیام کر لیا
اب اسرائیل واپس نہیں جائیں گے اسرائیلی یہودیوں کا اعلان
حزب اللہ سے اگر جنگ شروع کی تو حزب اللہ ایک دن میں تین ہزار میزائل مارے گی اگر جنگ طویل ہوئی تو حزب اللہ دو ماہ تک روزانہ ایک ہزار میزائل مارنے کی طاقت رکھتی ہے صہیونی میگزین کا دعویٰ اسرائیل حزب اللہ سے جنگ شروع کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ کا صہیونی تنصیبات پر حملہ
جب تک غاصب صہیونی فلسطین سے نہیں نکل جاتے غاصب ریاست پر حملے جاری رہیں گے
 
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ملکوں کی لسٹ میں ڈال دیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے اسرائیل کو بلیک لسٹ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بہت پہلے بلیک لسٹ کردینا چاہئیے تھا۔
 
غاصب صہیونی ریاست کت شمالی علاقہ طبریا میں خطرے کے سائرن بج گئے
حزب اللہ کی جانب سے200  راکٹوں کی بارش
غزہ کی جنگ طویل کیوں ہوئی؟ عالمی خبررساں ایجنسی نے خاکہ جاری کردیا
نتن یاہو کے چیف آف سٹاف نے یواؤ گالانت کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
 
صہیونی انتہاء پسندوں نے اسرائیلی آرمی چیف کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
مسلسل شکستوں کی زمہ داری ہالیوی پر عائد
 
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے سربراہ بینی گینٹز مستعفی
 
نتن یاہو حکومت آخری سانسوں پر
سابق اسرائیلی وزیر جنگ نے اعتراف کرلیا کہ اسرائیل غزہ جنگ میں زلیل و خوار ہو چکا ہے
اب تک نہ تو حماس کو ختم کیا جا سکا اور نہ ہی اپنے قیدیوں کی واپسی ہو سکی نتن یاہو ایک نااہل وزیر اعظم ہے۔
 
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمیں فیس بک،یوٹیوب،انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پہ فالو کیجئیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کیجئیے شکریہ۔
 
خبر کا کوڈ : 1141982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش