0
Monday 13 Jan 2025 21:37

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل، درجنوں ممالک اپنے مندوب اوسلو بھیجیں گے، ناروے

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل، درجنوں ممالک اپنے مندوب اوسلو بھیجیں گے، ناروے
اسلام ٹائمز۔ ناروے کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی کوشش کیلئے درجنوں ممالک اپنے مندوب بدھ کے روز ناروے بھیجیں گے۔ مغربی میڈیا کے مطابق اِس میٹنگ میں 80 سے زائد ملکوں اور اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اس سلسلے میں اسرائیلی وفد کا اعلان نہیں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1184178
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش