0
Monday 16 Sep 2024 13:13

عید میلادالنبیﷺ، قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

عید میلادالنبیﷺ، قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا
عید میلاد النبی ﷺ کے پُر مسرت موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی گئی ہے۔ کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا و دہشت گردی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کو بھی رعایت نہیں ملے گی۔ سزائوں میں چھوٹ کا اطلاق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ہیں ان پر ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1160328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش