QR CodeQR Code

عید میلادالنبیﷺ، قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

16 Sep 2024 13:13

قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی گئی ہے۔ کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا و دہشت گردی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کو بھی رعایت نہیں ملے گی۔


عید میلاد النبی ﷺ کے پُر مسرت موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی گئی ہے۔ کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا و دہشت گردی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں کو بھی رعایت نہیں ملے گی۔ سزائوں میں چھوٹ کا اطلاق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ہیں ان پر ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1160328

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160328/عید-میلادالنبیﷺ-قیدیوں-کی-سزاوں-میں-کمی-کا-اعلان-کر-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com