0
Friday 29 Apr 2022 13:33

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی چینی حکام سے ملاقات

  • اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی چینی حکام سے ملاقات کی تصاویر

    اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی چینی حکام سے ملاقات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے چینی سفارت خانے میں چینی حکام سے ملاقات کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ مقصود علی ڈومکی، سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، ڈپٹی سیکرٹری شعبہ امور خارجہ سید ابن حسن اور علامہ ضیغم عباس شریک تھے۔ مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے جامعہ کراچی میں بلوچ علیحدگی پسندوں کی جانب سے چینی اساتذہ پر خودکش حملے کی مذمت کی اور واقعہ کو افسوسناک قرار دیا۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے چینی حکام سے بات چیت کے دوران کہا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ اور دوستانہ ہیں، اس طرح کے سانحات دونوں قوموں کے درمیان رخنہ ڈالنے کے لیے کروائے جاتے ہیں۔ سید ناصر عباس شیزاری نے مہمانوں کے تاثرات کی کتاب میں واقعہ سے متعلق اپنے تاثرات تحریر کیے۔
خبر کا کوڈ : 991740
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش