0
Tuesday 21 Jan 2025 13:35

شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کا اجلاس ملتان میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی سنیئر نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی، صدر جنوبی پنجاب علامہ عامر عباس ہمدانی، صوبائی جنرل سیکریٹری ملک ذوالفقار علی اولکھ سمیت علامہ سید تنویر الکاظم حسینی، علامہ نسیم عباس جوادی، عمران حیدر کھرل، مخدوم قمر عباس قریشی، مصور نقوی، ڈاکٹر مرید عباس لغاری، مبشر حسن بھٹہ، بشارت عباس قریشی، مشتاق حسین ساقی، غلام عباس انقلابی، سید علی سجاد نقوی، سید علی حضور نقوی، سید نئیر عباس کاظمی، سید وصی حیدر زیدی، سید انیس حیدر نقوی، سید محمد سبطین نقوی، علامہ سید کاشف ظہور نقوی، سید اظہار بخاری و دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1185529
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش