0
Saturday 17 Aug 2024 09:40

"شہید ھنیہؒ تربیتِ معلم کارگاہ"

  • جامعہ عروة الوثقیٰ میں 13 روزہ

    جامعہ عروة الوثقیٰ میں 13 روزہ "شہید ھنیہؒ تربیتِ معلم کارگاہ" اختتام پذیر

اسلام ٹائمز۔ مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے زیر نگرانی 13 روزہ "شہید ھنیہؒ تربیت معلم کارگاہ" کا اہتمام کیا گیا جس کا انعقاد جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے ٹیکنیکل کالج ہنرستانِ رشد میں کیا گیا۔ ورکشاپ میں مجمع المدارس سے ملحقہ مراکز کے سینکڑوں اساتذہ اور  مدیران نے شرکت کی، جبکہ تربیتی عمل کو مفید بنانے کیلئے مدارس اور سکول کے اساتذہ کیلئے الگ الگ دروس اور تربیت معلمین کا اہتمام کیا گیا۔ تدریسی فرائض  کی انجام دہی کیلئے اندرون و بیرون ملک سے ایسے ٹیچر ٹرینرز کا انتخاب کیا گیا جو فنِ معلمی  میں نمایاں عملی مہارت  رکھتے تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 1154265
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش