صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
صداری کمپین کے آخری مراحل کے مناظر
اسلام ٹائمز۔ 19 مئی 2024ء کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر "سید ابراہیم رئیسی" اپنے دیگر 7 ساتھیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے۔ جس کے بعد ملک میں نئے صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ ان انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پچاس سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ جن میں سے چھ افراد کے کاغذات قبول کر لئے گئے۔ تاہم ابھی تک کی خبروں کے مطابق صدارتی دوڑ میں شامل "سید امیر حسین قاضی زاده" انتخابات سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ مزید بھی ایک دو امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔ مزید برآں کہ ایران کے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق آج صبح مقامی وقت 8:00 بجے تک الیکشن کمپین بھی ختم ہو جائے گی۔ جس کے بعد اگلے روز یعنی 28 جون کو لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ آج شب آخری صدارتی کمپین کے کچھ مناظر پیش خدمت ہیں۔