0
Monday 17 Jun 2024 16:26

یوم عرفہ پر ایران کا مستقبل دعا و گریہ و زاری میں مصروف

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں عاشقان امام حسین ع نے دعائے عرفہ کے اجتماعات میں شرکت کی۔ ان روحانی تقریبات میں جہاں مرد و خواتین کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی وہیں ایرانی بچے و نوجوانوں نے اپنے اپنے علاقوں میں منعقدہ دعائے عرفہ میں شرکت کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے یہ خوش آئند بات ہے کہ ایران کا مستقبل یعنی یہ جوان، الہی تقریبات سے کتنے مانوس ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1142227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش