QR CodeQR Code

یوم عرفہ پر ایران کا مستقبل دعا و گریہ و زاری میں مصروف

17 Jun 2024 16:26

ان روحانی تقریبات میں جہاں مرد و خواتین کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی وہیں ایرانی بچے و نوجوانوں نے اپنے اپنے علاقوں میں منعقدہ دعائے عرفہ میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں عاشقان امام حسین ع نے دعائے عرفہ کے اجتماعات میں شرکت کی۔ ان روحانی تقریبات میں جہاں مرد و خواتین کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی وہیں ایرانی بچے و نوجوانوں نے اپنے اپنے علاقوں میں منعقدہ دعائے عرفہ میں شرکت کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے یہ خوش آئند بات ہے کہ ایران کا مستقبل یعنی یہ جوان، الہی تقریبات سے کتنے مانوس ہو رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1142227

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1142227/1/یوم-عرفہ-پر-ایران-کا-مستقبل-دعا-گریہ-زاری-میں-مصروف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com