0
Wednesday 13 Mar 2024 22:12

مشہد مقدس، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی تقریب

  • مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا اہتمام 

    مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا اہتمام 

اسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب، محسن ملت ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے موسسہ شہید عارف الحسینی دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں قرآن خوانی کی گئی، قرآن خوانی کے بعد تلاوت کلام مجید کی سعادت حافظ اویس نے حاصل کی، منقبت محمد اسلم نے پیش کی، حج الاسلام عارف حسین تھہیم نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی جب تک ہم میں تھے، ہمیشہ ملت کے دکھ اور درد کا مداوا کرتے تھے، شہید نقوی جھاں ملت کے جوانوں کے بہترین مربی تھے، وہاں ملت کے بزرگوں کے مشکلات میں معاون و مشاور تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شہید نقوی اپنی تنخواہ کا پیشتر حصہ ملت کے جوانوں کے امور میں صرف کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1122407
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش