1
Friday 13 Jan 2023 01:09

قم، امید پاکستان کے زیراہتمام مکتب سلیمانی سیمینار

  • قم، امید پاکستان کے زیراہتمام مکتب سلیمانی سیمینار کی تصاویر

    قم، امید پاکستان کے زیراہتمام مکتب سلیمانی سیمینار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے دہہ بصیرت کے عنوان سے تقریبات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں امید پاکستان قم کی جانب سے مکتب شہید حاج قاسم سلیمانی تجزیاتی جائزہ کے عنوان سے علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں حوزہ علمیہ قم، اہل بیت یونیورسٹی تہران، یونیورسٹی آف تہران، جامعۃ المدارس تہران سمیت مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ انجمن علمی کلام اسلامی، ادارہ افکار، کانون دانشجویان اردو زبان دانشگاه‌های ایران، مجلس وحدت مسلمین قم شعبہ خواہران کے تعاون سے منعقدہ سیمینار سے پروفیسر تہران یونیورسٹی، لکھاری اور معروف سیاسی اجتماعی شخصیت ڈاکٹر سید راشد عباس نقوی نے عالمی بحران اور مکتب سلیمانی، اسلامک اسکالر ڈاکٹر مختار احمد کلیم نے مکتب قاسم سلیمانی قرآن کی نظر میں، اسلامک اسکالر ڈاکٹر سید میثم ہمدانی نے مکتب سلیمانی کی نظریاتی اساس، پی ایچ ڈی اسکالر، صدر اسٹوڈنٹس یونین یونیورسٹیز آف تہران، ممتاز میڈلسٹ ڈاکٹر سید حسن رضا نے مکتب سلیمانی میں مدیریت کے اصول، ڈاکٹر سید ضیغم عباس ہمدانی نے مکتب سلیمانی اور ولایت کا فروغ، صدر امید پاکستان، پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر سید حسنین جعفر زیدی نے دلوں کا سردار، مولف و مترجم اور اسلامک اسکالر جناب ساجد گوندل نے شہید سلیمانی اور سیرت حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عنوان سے مقالے پیش کیے۔
خبر کا کوڈ : 1035160
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش