0
Saturday 7 Jan 2023 01:02

قم، شہید قاسم سلیمانی کانفرنس

  • قم، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی کانفرنس کی تصاویر

    قم، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام شہید قاسم سلیمانی کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کی مناسبت سے دہہ بصیرت کی تقریبات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں قم المقدس میں شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مکتب سلیمانی کتاب کے مصنف ڈاکٹر سید حسن رضا نقوی اور شیعہ علما کونسل قم کے سربراہ علامہ سید ظفر علی نقوی نے خطاب کیا۔ مقررین نے شہید قاسم سلیمانی کی سیرت و کارہائے نمایاں پر روشنی ڈالی اور شہید کی ولایت محوری، شہادت طلبی اور علما دوستی کا ذکر کیا۔ کانفرنس کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا اور حاضرین میں نیاز تقسیم کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1034103
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش