0
Thursday 5 Jan 2023 15:17

لاہور، مدافعانہ ولایت کانفرنس

  • لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام مدافعان ولایت کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام مدافعان ولایت کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہدا قدس شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کی مناسبت سے ملک بھر میں ہفتہ مدافعان ولایت کے عنوان سے مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایس او لاہور ڈویژن کے زیراہتمام ٹاؤن شپ میں مدافعانِ اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس جس سے آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر زاہد مہدی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی وائس چیئرمین حجتہ الاسلام و المسلمین احمد اقبال رضوی، حجتہ الاسلام و المسلمین آغا حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا۔ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کانفرنس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آئی ایس او کے طلبہ نے شہدا کی یاد میں ترانہ بھی پیش کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 1033820
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش