0
Thursday 5 Jan 2023 08:22

شورکوٹ، آئی ایس او کی تنظیم نو

  • شورکوٹ، آئی ایس او کی تنظیم نو کے اجلاس کی تصاویر

    شورکوٹ، آئی ایس او کی تنظیم نو کے اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن فیصل آباد ڈویژن 25 پل یونٹ شورکوٹ کے 5 ویں سالانہ تعمیرِ وطن یونٹ کنونشن کا انعقاد امام بارگاہ قصرِ زہرہ میں کیا گیا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس میں آئی ایس او کے ممبران، محبین اور سابقین نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکا سے علی عباس اور ثقلین علی نے گفتگو کی۔ بعدازاں ڈویژن نماںٔندہ غلام قاسم نے نو منتخب یونٹ صدر کا اعلان کیا۔ فہیم عباس یونٹ صدر سال ترویج افکارِ شہید حسینی 2022_23 منتخب ہوئے۔ سابق ڈویژنل نشرو اشاعت سیکرٹری علی حسن نے نو منتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ پروگرام کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے کیا گیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1033760
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش