0
Tuesday 3 Jan 2023 22:51

کرمان، شہید قاسم سلیمانی کی برسی، صبح کے مناظر (1)

  • کرمان، شہید قاسم سلیمانی کی برسی، صبح کے مناظر (1)

اسلام ٹائمز۔ مالک اشتر زمان، سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے سلسلے میں شہید کی مرقد گلزارئے شہدا کرمان میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔ شہید کی برسی کے موقع پر گلزارئے شہدا کو شہید کی تصاویر، بورڈز، اور بینرز سے سجایا گیا تھا۔ شہید کی برسی کے اجتماع میں ایران کے مختلف شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں نوجواںوں، خواتین، بچوں اور بزرگوں نے شرکت کی۔ اسی طرح مختلف علاقوں سے آنے والی انجمنوں اور مقامی تنظیموں کیطرف سے موکب لگائے گئے تھے، مواکب میں رہائش، طعام، پانی، چائے، دودھ کی سبیلیں بھی لگائی گئی تھیں۔ شہید کے چاہنے والوں نے شہید کے مرقد پر حاضر ی دی، فاتحہ خوانی کی اور شہید سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ : 1033488
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش