اسلامی جمعیت طلبہ سول لائن کالج کے زیراہتمام سقوط ڈھاکہ کی یاد میں ریلی

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ سول لائنز کالج کے زیرِاہتمام سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی سول لائنز کالج سے شروع ہو کر جی پی او چول مال روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت ناظمِ علاقہ میاں اکمل اور ناظم کالج اعجاز نے کی۔ ریلی میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ناظم علاقہ میاں اکمل کا کہنا تھا کہ سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس جیسے دو بڑے سانحہ ایک ہی تاریخ سے جُڑے ہوئے ہیں، جنہیں کبھی بُھلایا نہیں جا سکتا۔