سی سی پی او پشاور قاضی جمیل الرحمٰن کے مطابق نمائش کا بنیادی مقصد پولیس و طلباء اور بالخصوص عوام کے ساتھ روابط کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا ہماری کوشش رہی ہے کہ لوگوں کے مسائل کو سمجھتے ہوئے اپنی پالیسیاں ترتیب دیں تاکہ عوامی مسائل کو بہترین انداز میں ...
پولیس کے مطابق عسکری پسندوں کی فائرنگ کے جواب میں قابض فورسز نے بھی کارروائی عمل میں لائی جس کے نتیجے میں جھڑپ شروع ہوئی جو زیادہ دیر تک نہیں چلی اور دو جنگجوؤں کے جاں بحق ہونے پر ختم ہوگئی۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ جس وقت پورے پاکستان میں ملک دشمن عناصر کی جانب سے پاک فوج کیخلاف سازشیں کی جا رہی تھیں، اس وقت فیصل رضا عابدی واحد آواز تھی جس نے ہر محاذ پر پاکستان اور افواج پاکستان کیخلاف ہونیوالی سازشوں کو بے نقاب ...
جلوس کے راستے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عزاداروں نے ماتم کیا اور نوحہ خوانی کرتے رہے۔ جلوس نثار حویلی سے برآمد ہو کر اندرون شہر کے مختلف امام بارگاہوں سے ہوتا ہوا رنگ محل چوک پہنچا جہاں سے ٹبی، بازار حکیماں اور بھاٹی گیٹ سے ہوتا ہوا کربلا ...
اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھے گئے، ماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر دین مبین پر وقت آیا تو وہ اپنے بچے بھی اس عظیم مقصد کی خاطر قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گی۔
دوپہر کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا تو شہریوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشنز پر پہنچ گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سمیت اہم شخصیات نے بھی ووٹ کاسٹ کئے۔
بچی گھر سے کھیلنے کیلئے نکلی تھی لیکن کچھ گھنٹوں بعد اس کی لاش ملی، بچی کے جسم پر زخموں کے کئی نشانات موجود ہیں اور اس کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹا گیا ہے، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔