پشاور پولیس کیجانب سے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں لگایا جانے والا پولیس یوتھ انٹریکشن سیشن

اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹوں کے طلبہ کیلئے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں مختلف اقسام کا جدید اسلحہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور کرائم سینز سمیت دیگر اسٹالز لگائے گئے۔ طلباء و طلبات نے بھی نمائش کو اچھا اقدام قرار دیا اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ گھل مل گئے۔ اس موقع پر موجود طلباء کا کہنا تھا کہ اس طرح کی تقریبات سے عوام اور پولیس کے درمیان دوریاں ختم ہونگی، لوگ ان سے ڈریں گے نہیں بلکہ ان کے پاس جائیں گے۔ ابھی یہ فسٹ یوتھ انٹراکشن سیشن ہے امید کرتے ہیں کہ اس طرح کے مزید سیشنز بھی ہونگے۔ یہاں موجود ایک اور طالبعلم کا کہنا تھا کہ ہمیں اب پتہ چلا ہے کہ ہماری ایک شکایت کو حل کرنے کیلئے پولیس کس تکلیف سے گزرتی ہے۔ یہاں بہت ساری چیزیں سیکھنے کو ملی ہیں۔ سی سی پی او پشاور قاضی جمیل الرحمٰن کے مطابق نمائش کا بنیادی مقصد پولیس و طلباء اور بالخصوص عوام کے ساتھ روابط کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا ہماری کوشش رہی ہے کہ لوگوں کے مسائل کو سمجھتے ہوئے اپنی پالیسیاں ترتیب دیں تاکہ عوامی مسائل کو بہترین انداز میں حل کرسکیں۔