0
Saturday 24 Nov 2018 13:05

پشاور، ونٹیج کار ریلی

  • ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور سروسز کلب میں کار ریلی کی نمائش

    ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور سروسز کلب میں کار ریلی کی نمائش

اسلام ٹائمز۔ امن کا پیغام لئے کراچی تا خیبر ونٹیج کار ریلی لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے پشاور پہنچ گئی۔ ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور سروسز کلب میں کار ریلی کی نمائش کی گئی جس میں صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان بھی شریک ہوئے۔ نمائش میں پاکستان بھر سے 30 سے زائد کلاسک گاڑیوں نے حصہ لیا، جن میں ہیومر، فراری ،فورڈ تھنڈر برڈ 1960، آسٹن منی 1967، رولز رائس سلور ریتھ 1939، فورڈ مسٹینگ 1964، ہمبر ہاک 1957، مرسیڈیز 108s، شیرولٹ کورویٹی 1967، ایم جی بی 1961، ایم جی مِجِٹ، فورڈ مسٹینگ 1964، آسٹن ہیلی 1966 اور 1975 کی ووکس ویگن، ولیز جیپ 1957، شیرولٹ ماسٹر ڈیلکس 1939، 404 پیوگیوٹ 1965، اور جی ٹی 1275 منی کلب مین 1969 سمیت 1939 اور 40 دہائی کی دیگر گاڑیاں شامل تھیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران سینئر صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت محمد عاطف خان نے کہا کہ ریلی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پُرامن خیبر پختونخوا کی دلیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں نئے سیاحتی مقامات کا تعین کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اگلے پانچ سالوں میں 20 نئے سیاحتی مقامات دریافت کئے جائیں گے، جن میں سے 10 مقامات کی نشاندہی ہوچکی ہے، جہاں بہت جلد انفراسٹچر سمیت تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 762972
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش