گستاخ امام زمانہ کی عدم گرفتاری پر گلگت بلتستان میں دھرنے جاری، ویڈیو رپورٹ
29 Jan 2025 23:14
اسلام ٹائمز: انتظامیہ نے گستاخ مولوی کیخلاف ایف آئی آر تو درج کر لی لیکن یقین دہانیوں کے باوجود حکومت اس گستاخ کو ابھی تک گرفتار کرنے سے گریزاں ہے۔ گستاخ کی عدم گرفتاری کیخلاف استور میں محبین امام زمان نے دو روز سے دھرنا دیا ہوا ہے۔
رپورٹ: لیاقت علی انجم
گلگت بلتستان کے ضلع استور میں ایک تکفیری مولوی کی جانب سے حضرت امام مہدی (عج) کی شان میں بدترین گستاخی کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت، سکردو میں میں مظاہرے ہوئے جبکہ استور میں گذشتہ دو روز سے مسلسل دھرنا دیا جا رہا ہے۔ گستاخ کی عدم گرفتاری کیخلاف استور میں محبین امام زمان نے دو روز سے دھرنا دیا ہوا ہے۔ مائنس 18 کی سخت سردی کے باوجود لوگ رات کو دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1187441