QR CodeQR Code

حالات کو جنگ کی طرف لے جانے کے ذمہ دار ڈی سی کرم

ضلع کرم میں انتشار پھیلانے اور جنگ کروانے کے مرکزی عوامل

ضلع کرم میں طالبان کو آزادانہ انٹری مقامی حکومت نے دلائی

11 Aug 2024 07:47

اسلام ٹائمز: سینیئر تجزیہ کار استاد نبی الحسینی نے کرم میں انتشار پھیلانے کیلئے مقامی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ چھ سات ماہ پہلے ہی سے کرم میں فسادات کروانے کے لئے زمینہ سازی کی جاچکی تھی۔ انہوں نے موجودہ ڈی سی پر اس پورے قتل عام کا کیس دائر کرنے کا مطالبہ کیا۔


رپورٹ: استاد ایس این حسینی

کرم میں آئے دن جنگ و جدل اور لڑائی جھگڑوں کا اصل سبب کیا ہے،  کونسی قوت اسے ہوا دینے کی ذمہ دار ہے، اس موضوع پر بات کرتے ہوئے ایس این حسینی نے یہاں انتشار پھیلانے کیلئے مقامی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انکے مطابق چھ سات ماہ پہلے ہی سے کرم میں فسادات کروانے کے لئے زمینہ سازی کی جاچکی تھی۔ درجنوں جانوں کے ضیاع اور نقصانات کا حساب موجودہ ڈی سی پر دائر کرنا چاہیئے۔ اس کے علاوہ چونکا دینے والے بہت سی نئے معلومات کے حصول کے لئے ہمارے ساتھ رہیئے گا۔ ناظرین کرام یہ اور اسی طرح کے دیگر معلوماتی خبروں اور تجزیوں سے بروقت مطلع رہنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک کھولیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ہاتھ بٹائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1153237

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1153237/ضلع-کرم-میں-انتشار-پھیلانے-اور-جنگ-کروانے-کے-مرکزی-عوامل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com