0
Friday 24 Jan 2025 23:57

شب معراج، سندھ میں 28 جنوری کو تعلیمی ادارے بند رہینگے

شب معراج، سندھ میں 28 جنوری کو تعلیمی ادارے بند رہینگے
اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 28 جنوری (منگل) کو شب معراج کی وجہ سے بند رہیں گے۔ شب معراج 27 رجب کو مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1186362
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش