QR CodeQR Code

الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد

20 Sep 2024 00:47

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں کی ٹریبونل تبدیلی پر الیکشن کمیشن اختیار کے خلاف درخواستیں مسترد کی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں کی ٹریبونل تبدیلی پر الیکشن کمیشن اختیار کے خلاف درخواستیں مسترد کی گئیں، عدالت کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 151 کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس ٹریبونل تبدیلی کا اختیار ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواروں نے سیکشن 151 کے تحت الیکشن کمیشن کے اختیار کو بھی چیلنج کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1161121

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161121/الیکشن-ٹریبونل-تبدیلی-کے-کمیشن-اختیار-کیخلاف-درخواستیں-مسترد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com