0
Saturday 30 Apr 2022 09:34

لاہور، شیعہ علماء کونسل کی القدس ریلی

  • لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی القدس ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے

    لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی القدس ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں پریس کلب سے اسمبلی ہال تک شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی زیر قیادت القدس ریلی نکالی گئی۔ علامہ شبیر حسن میثمی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27 رمضان المبارک یوم آزادی پاکستان ہے، فلسطین کشمیر یمن شام اور افغانستان کے حالات کی طرف دیکھیں تو واضح ہوتا ہے کہ دنیا میں ظلم بڑھ چکا ہے، انسانیت سسکیاں لے رہی ہے، درندوں کے ہاتھوں بیگناہ مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے، جبکہ عالمی ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا قبلہ اول کی آزادی قرآن و سنت پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد سے مشروط ہے، جب تک ہم قرآن و سنت کے مطابق عمل نہیں کرتے قبلہ اول آزاد نہیں ہو سکتا، قبلہ اول کی آزادی ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ قبلہ اول کی آزادی کیلئے عالم اسلام کو اتحاد و وحدت کیساتھ قرآن و سنت پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 991901
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش