ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم عاشورہ کے جلوسوں کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم عاشورہ کے تمام ماتمی جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں عاشورہ کے جلوس مختلف امام بارگاہوں سے برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے کوٹلی امام حسین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوگئے۔ کمشنر ڈیرہ یحییٰ اخونزادہ، ریجنل پولیس آفیسر یاسین فاروق اور اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر قاسم علی نے عاشورہ کے روز حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تمام جلوسوں کی نگرانی ڈرون کیمروں اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی گئی، جبکہ جلوسوں کے روٹس کی عمارتوں کی چھتوں پر پولیس کمانڈو سنائپرز تعینات کئے گئے تھے۔ اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ کیپٹن (ر) واحد محمود نے کہا کہ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ اخوت، امن پسندی اور سکیورٹی فورسز کی بھر پور تیاری کی بدولت ڈیرہ کے تمام مجالس اور جلوس امن و امان اور خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات میں تعاون کرنے پر ڈیرہ کے علمائے کرام اہلسنت و اہل تشیع، ڈیرہ کی عوام، مشران، سیاسی عمائدین اور صحافی برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ساتھ ان تمام سکیوٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے شب و روز محنت کرکے محرم الحرام کے تمام پروگرامات پُرامن طریقے سے سر انجام دیئے۔